عام دستاویزات
- کاروبار کی رجسٹریشن: NTN، چیمبر ممبرشپ، جہاں لاگو ہو SECP یا پارٹنرشپ کاغذات۔
- حالیہ سالوں کے ٹیکس ریٹرن اور ویلتھ اسٹیٹمنٹ۔
- کاروباری اور ذاتی بینک اسٹیٹمنٹ جن میں باقاعدہ لین دین ہو۔
- دکان یا دفتر کا کرایہ نامہ یا ملکیت، اور تصاویر۔
- فری لانسر: معاہدے، پلیٹ فارم کی آمدنی اور ترسیلات کا ریکارڈ۔
عام غلطیاں
- اپلائی سے پہلے اچانک بڑی رقم جمع کرانا۔
- ٹیکس ریٹرن اور بینک اسٹیٹمنٹ کی آمدنی میں فرق۔
مفت پروفائل ریویو کے لیے اپنی تفصیل واٹس ایپ پر بھیجیں۔ فائل آن لائن تیار ہوتی ہے، آفس آنے کی ضرورت نہیں۔
یہ بھی دیکھیں: بینک اسٹیٹمنٹ گائیڈ · کور لیٹر
بیرونِ ملک سے فیملی کو بلا رہے ہیں؟ اگر آپ کے رشتے دار بیرونِ ملک رہتے ہیں اور آپ کو بلا رہے ہیں، یا آپ خود بیرونِ ملک سے والدین کو بلا رہے ہیں، تو یہ صفحہ دیکھیں: پاکستان سے اپنی فیملی کو بیرونِ ملک بلانا۔ دعوت نامے کے لیے: وزٹ ویزا کے لیے دعوت نامہ: بیرونِ ملک میزبانوں کے لیے۔
ہم سے رابطہ کریں
اپنے کیس کے بارے میں سوال ہے؟ واٹس ایپ پر میسج کریں، ہم جلد جواب دیتے ہیں۔ آپ نیچے دیا گیا فارم بھی بھر سکتے ہیں۔
Sawal hai? WhatsApp par message karein, hum jaldi jawab dete hain.
معلومات 5 نومبر 2026 کو جانچی گئیں۔ قواعد بدلتے رہتے ہیں، اس لیے درخواست سے پہلے سفارت خانے یا ویزا سینٹر کی سرکاری ویب سائٹ ضرور دیکھیں۔