وزیٹر ویزا (سب کلاس 600) کی مختلف اسٹریمز ہیں۔ فیملی وزٹ عموماً ٹورسٹ اسٹریم میں ہوتا ہے؛ اسپانسرڈ فیملی اسٹریم میں باقاعدہ اسپانسر چاہیے، اس لیے سرکاری ویب سائٹ پر اپنا کیس چیک کریں۔
آسٹریلین میزبان کیا دے سکتا ہے
- دعوت نامہ: وزٹر کی تفصیل، رشتہ، مقصد، تاریخیں، رہائش اور خرچ۔
- آسٹریلیا میں میزبان کی اسٹیٹس اور پتہ۔
- اگر خرچ دے: پے سلپس یا ملازمت کا خط اور بینک اسٹیٹمنٹ۔
وزٹر کیا دکھائے
- سفر کے لیے رقم، یا ثبوت کے ساتھ میزبان کی مدد۔
- پاکستان سے رشتے: ملازمت، کاروبار، جائیداد، فیملی۔
- ہیلتھ انشورنس، خاص طور پر بزرگ والدین کے لیے۔
یہ بھی دیکھیں: والدین کے لیے آسٹریلیا ویزا · آسٹریلیا وزٹ ویزا · اسپانسر لیٹر
اگر آپ بیرون ملک رہتے ہیں اور پاکستان سے والدین یا رشتہ داروں کو بلانا چاہتے ہیں: ہم ان کی وزٹ ویزا فائل پاکستان میں تیار کرتے ہیں، اور آپ کے دعوت نامے اور سپانسر کاغذات چیک کرتے ہیں۔ صفحات: کینیڈا والدین، پاکستان سے کینیڈا وزٹ ویزا، کینیڈا فری ویزا پاکستان؟ فیس کی حقیقت، یوکے والدین، امریکہ B2 والدین، ، سعودی عرب میں پاکستانی۔ ہم پاکستان سے سعودی ٹورسٹ ویزا نہیں بیچتے۔ واٹس ایپ +44 7470 229799 یا مفت پوچھ گچھ۔
ہم سے رابطہ کریں
اپنے کیس کے بارے میں سوال ہے؟ واٹس ایپ پر میسج کریں، ہم جلد جواب دیتے ہیں۔ آپ نیچے دیا گیا فارم بھی بھر سکتے ہیں۔
Sawal hai? WhatsApp par message karein, hum jaldi jawab dete hain.
معلومات 5 نومبر 2026 کو جانچی گئیں۔ قواعد بدلتے رہتے ہیں، اس لیے درخواست سے پہلے سفارت خانے یا ویزا سینٹر کی سرکاری ویب سائٹ ضرور دیکھیں۔