اگر اسپین آپ کا مرکزی مقام ہے (سب سے زیادہ راتیں) یا راتیں برابر ہوں تو پہلا داخلہ اسپین ہو، تو اسپین میں درخواست دیں۔
کس کے لیے
- اسپین میں سیاحت۔
- اسپین میں فیملی یا دوستوں سے ملاقات۔
- مختصر کاروباری ملاقاتیں (ملازمت نہیں)۔
بنیادی دستاویزات
- پاسپورٹ، تصاویر اور شینگن فارم۔
- پورے شینگن علاقے اور پورے سفر کی ٹریول میڈیکل انشورنس (کم از کم EUR 30,000)۔
- فلائیٹ ریزرویشن اور ہوٹل، یا میزبان کا دعوت نامہ۔
- بینک اسٹیٹمنٹ (عموماً چھ ماہ)، آمدنی یا کاروبار، این ٹی این/ٹیکس۔
- کور لیٹر: سفر، خرچ اور پاکستان واپسی کی وجہ۔
فیملی وزٹ
- میزبان کا دعوت نامہ، رہائشی ثبوت اور پتہ۔
- رشتے کا ثبوت۔
- خرچ دے تو میزبان کی آمدنی۔
یہ بھی دیکھیں: شینگن چیک لسٹ · شینگن انشورنس · شینگن ویزا کیسے لگوائیں · نیدرلینڈز · یونان
اگر آپ بیرون ملک رہتے ہیں اور پاکستان سے والدین یا رشتہ داروں کو بلانا چاہتے ہیں: ہم ان کی وزٹ ویزا فائل پاکستان میں تیار کرتے ہیں، اور آپ کے دعوت نامے اور سپانسر کاغذات چیک کرتے ہیں۔ صفحات: کینیڈا والدین، پاکستان سے کینیڈا وزٹ ویزا، کینیڈا فری ویزا پاکستان؟ فیس کی حقیقت، یوکے والدین، امریکہ B2 والدین، ، سعودی عرب میں پاکستانی۔ ہم پاکستان سے سعودی ٹورسٹ ویزا نہیں بیچتے۔ واٹس ایپ +44 7470 229799 یا مفت پوچھ گچھ۔
ہم سے رابطہ کریں
اپنے کیس کے بارے میں سوال ہے؟ واٹس ایپ پر میسج کریں، ہم جلد جواب دیتے ہیں۔ آپ نیچے دیا گیا فارم بھی بھر سکتے ہیں۔
Sawal hai? WhatsApp par message karein, hum jaldi jawab dete hain.
معلومات 5 نومبر 2026 کو جانچی گئیں۔ قواعد بدلتے رہتے ہیں، اس لیے درخواست سے پہلے سفارت خانے یا ویزا سینٹر کی سرکاری ویب سائٹ ضرور دیکھیں۔